۱ پطر س 1:1-2

پطرس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا رسول ہے

خدا کے چنے ہو ئے لوگوں کے نام سلام۔ جو اپنے گھروں سے دور ہیں اور پُنطس، گلتیہ،کپّدکیہ،ایشیاء ہنتھنیہ کے اطراف میں پھیلے ہو ئے ہیں۔ 2 خدا یعنی باپ کا پہلے سے منصوبہ تھا کہ تمہیں اس کے مقدس لوگوں میں چُن لیا جائے یہ روح کا کام ہے کہ تمہیں مقدس بنائے خدا کی خواہش ہے کہ اس کی اطا عت کرنی چاہئے اور تم یسوع مسیح کا خون چھڑ کے جانے کے لئے بر گزیدہ ہو ئے ہو۔

roman map -